sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -01-Oct-2023

ہمارے واسطے محفل تلاش مت کر دوست

کہ ہم الم زدہ مل کر نہیں ملیں گے تجھے

تُو ایسا کر سبھی یاروں پہ وار دے ہم کو

کہا ہے دوست تو بہتر صلاح دیں گے تجھے

   10
0 Comments